خبریں اور واقعات

   25 فروری 2025، بسلسلہ یوم اردو،  سیالکوٹ اور کامونکے میں قومی زبان اردو کے نفاذ کی تقریبات کا انعقاد کیا گیا  اور حکومت وقت سے استدعا کی گئی کہ قائداعظم رحمۃ اللہ کے فرامین، آئین پاکستان اور عدالت عظمی کے فیصلے کے مطابق قومی زبان اردو کا سرکاری و تعلیمی نفاذ عمل میں لائیں تاکہ قوم ایک نہج اور یکسوئی کے ساتھ  اقوام عالم میں اپنا وجود قائم کر سکے ـ